خافی الزواج

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نباتات) وہ پودے جن کے تولیدی اعضا چھپے ہوئے ہوتے ہیں ان میں تھیلوفائٹا، برائیوفائٹا اور ٹریڈوفائٹا شامل ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نباتات) وہ پودے جن کے تولیدی اعضا چھپے ہوئے ہوتے ہیں ان میں تھیلوفائٹا، برائیوفائٹا اور ٹریڈوفائٹا شامل ہیں۔